• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال:۔ ایک آدمی جو زکوٰۃ کا حق دار ہے ۔ اسے زکوٰۃ دینے والا کسی مصلحت سے قرض کی رقم کہہ کر زکوٰۃ دے اور نیت بھی زکوٰۃ کی ہے، نہ کہ رقم واپس لینے کی تو اس صورت میں زکوٰۃ ادا ہوگی یا نہیں؟

جواب :۔ زکوۃ ادا ہوجائے گی اور دی ہوئی رقم واپس لینا جائز نہ ہوگا۔’’ فتاویٰ عالمگیری‘‘ میں ہے : کسی نے مسکین کو پیسے دیے اور نام ہبہ یا قرضے کا لیا اور نیت زکوٰۃ کی رکھی تو زکوٰۃ ادا ہوجائے گی، یہی اصح ہے۔ (ص۱۷۱ج۱ کتاب الزکوٰۃ)

تازہ ترین