• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین کے شہریوں نے آسمان پر ایک سے زائد سورج کا نظارہ دیکھا جسے دیکھ کر وہ دم بہ خود رہ گئے۔

چینی میڈیا نے اس منظر کی تصاویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شیئر کیں جس میں سورج کے گرد ایک حصار، دائیں، بائیں اور اوپر کی طرف چھوٹے سورج دیکھے جاسکتے ہیں جبکہ درمیان میں بڑا سورج بھی واضح نظر آرہا ہے۔

سائنسی زبان میں ایک سے زائد سورج نکلنے کے عمل کو ’سن ڈاگ‘ کہا جاتا ہے۔

ایسا منظر ہوتا ہے گویا کہ دو، تین یا پانچ سورج نظر آرہے ہوں لیکن حقیقت میں وہ انعکاس کا نتیجہ ہوتا حقیقی سورج تو بس ایک ہی ہوتا ہے اور انعکاس کے اس عمل کو سن ڈاگ کہا جاتا ہے۔

تازہ ترین