• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پالتو کتے کے ذریعے حیرت انگیز فن پارے تخلیق کرنیوالی آرٹسٹ

دنیا میں فن کی کمی نہیں لیکن بات کی جائے وان گو کی ’اسٹیری نائٹ‘ پینٹنگ کی تو ذہن میں پہلا لفظ حیرت انگیز یا دلکش شاہکار کا آتا ہے۔

لیکن کیا آپ کبھی تصور کرسکتے ہیں کہ کہ اگر ان مشہور پینٹنگز میں حقیقی طور پر پالتو کتے کو شامل کردیا جائے تو یہ پینٹنگ کیسے دکھے گی۔

ایلیزا نامی آرٹسٹ مشہور فن پاروں کی دوبارہ تخلیق کے ذریعے مداحوں کو حیران کردیتی ہیں۔


اس تخلیق نو میں جو چیز سب سے حیرت انگیز ہے وہ ایلیزا کا فن پاروں میں فن نامی کتے کو شامل کرنا ہے۔

ایلیزا اپنا تمام تخلیقی ورک اصل پینٹنگ کے ہمراہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر شیئر کرتی ہیں۔

مداحوں کی جانب سے ایلیزا کے کام کو کافی سراہا جارہا ہے۔

تازہ ترین