• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانوی انجنئیر نے لچکدار میٹریل سے بنا کپڑا تیار کرلیا ہے جس سے تیار کیے گئے کپڑے عمر کے ساتھ ساتھ بڑھتے ہیں۔

کمپنی کے سربراہ کے مطابق ان کا تیار کردہ لباس واٹر پروف، ہوا پروف، پائیدار اور بار بار دھونے کے قابل ہے۔

لباس کے اندر خاص لچکدار مٹیریل شامل کیا گیا ہے اور جب کپڑے کو کھینچا جاتا ہے تو وہ پتلا ہونے کی بجائے موٹا ہو جاتا ہے۔

کمپنی کے مطابق بچے کو بار بار نیا سائز پہنا کر ہم زمین کے وسائل خرچ کر رہے ہیں، پیدائش کے دو سال تک بچے سات مرتبہ جسامت بڑھاتے ہیں اور یہ لباس 4 سے 36 ماہ تک کے بچوں کے لیے بنایا گیا ہے۔

تازہ ترین