• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعید اللہ خان سرگڑھ سے مختلف شخصیات نے تعزیت کی

کوئٹہ(پ ر) سعداللہ خان سرگڑھ کی اہلیہ اور ملک امان اللہ سرگڑھ کی بہو کے انتقال پر گزشتہ روزاپوزیشن لیڈر بلوچستان اسمبلی ملک سکندر خان ایڈووکیٹ‘ سابق جج سعداللہ خان کاکڑ‘ سابق سینیٹر روزی خان کاکڑ ‘ سید اخلاق شاہ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ ‘ نثاراحمد عباسی ایڈووکیٹ سمیت مختلف شخصیات نے ان کے گھر آکر تعزیت فاتحہ کی۔
تازہ ترین