• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راجپوت ویلفیئر سوسائٹی کے اراکین کی تقریب حلف برداری

پشاور ( جنگ نیوز ) راجپوت ویلفیئر سوسائٹی کی تقریب حلف برداری گزشتہ روز منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر اقلیتی امور ولسن وزیر تھے‘انہوں نےنو منتخب صدر دیوان چند، نائب صدر میکش، جنرل سیکریٹری وشال ، بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ممبران اور دیگر عہدیداروں سے حلف لیا۔اس موقع پر ممبران نے عہد کیاکہ راجپوت ویلفیئر سوسائٹی فرائض نبھانے میں کوئی کوتاہی نہیں برتے گی۔
تازہ ترین