• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں سیکورٹی ہمارے لیے مسئلہ نہیں، جنوبی افریقی کوچ

کیپ ٹاؤن (جنگ نیوز) جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ مارک بائوچر نے پاکستان کی جانب سے سیکورٹی انتظامات پر اظہار اعتماد کردیا ۔ انہوں نے یقین ظاہر کیا ہے کہ آئندہ دورہ ٹھیک رہے گا۔ ٹیم کی روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ہمارے لیے سیکورٹی کوئی مسئلہ نہیں،ہم نے پاکستان پہنچ کر کرکٹ کھیلنے کا آغاز کرنا ہے۔

تازہ ترین