• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور (جنگ نیوز) پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق آسٹریلین اوپن میں شرکت کے لیے آسٹریلیا روانہ ہوگئے۔ اعصام الحق کی ٹریننگ میں معاونت کے لیے عقیل خان بھی اُن کے ہمراہ ہیں۔

تازہ ترین