• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹا ف رپورٹر)کے ایچ اے کے زیراہتمام انٹرڈسٹرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ ہاکی لیگ کی تیاری کے لیے 153 کھلاڑیوں پر مشتمل تربیتی کیمپ کا اعلان کردیا گیا، چار روزہ ٹرائلزمیں 280 کھلاڑیوں نے قسمت آزمائی کی،کیمپ جمعے سےکے ایچ اے اسٹیڈیم میں شروع ہوگا۔

تازہ ترین