• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقا کی ہوم سیریز میں کھلاڑیوں کے اہل خانہ کو ساتھ رہنے کی اجازت دے دی ہے۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کی طرح ان کی بیگم اور بچے کورونا ٹیسٹ کراکر بایو سیکیور ببل کا حصہ بن سکتے ہیں۔ پی سی بی کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ کرارہا ہے۔ ٹیسٹ منفی آنے والے کھلاڑی19 جنوری سے ٹیم کو جوائن کرسکیں گے۔

تازہ ترین