• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈربن میں پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقا کے خلاف سیریز کی تیاریوں کا آغاز کردیا ہے۔ پاکستان ٹیم کا پہلا ٹریننگ سیشن جمعرات کو ہوا۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔

تازہ ترین