• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اولمپکس کونسل آف ایشیا کے تحت ہونےوالے چھٹے ایشین انڈور اور مارشل آرٹس گیمز جو اس سال بنکاک میں ہونے والے تھے کورونا وائرس کی وجہ سے ملتوی کردئیے گئے ہیں جو اب آئندہ سال 10 تا 20 مارچ ہوں گے۔

تازہ ترین