آپ آف لائن ہیں
پیر16؍ رجب المرجب 1442ھ یکم مارچ2021ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

اسلام آ باد ( نمائندہ جنگ) مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ 29جمادی الاول جمعرات کی شام گوادر سمیت بہت سے علاقوں میں جمادی الثانی کاچاند نظر آگیاہےلہٰذا آج بروز جمعہ 15 جنوری کو یکم جمادی الثانی 1442ہجری ہے۔ رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیرصدارت وزارت مذہبی امور اسلام آ باد میں ہوا جس کے بعد جمادی الثانی کاچاند نظر آنے کا اعلان کیا گیا۔

اہم خبریں سے مزید