• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق سی ای او ایجوکیشن فیصل آبادکے گریڈ میں تنزلی

لاہور(خبر نگار) محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے خواتین اساتذہ کو ہراساں کرنے پر سابق سی ای او ایجوکیشن فیصل آباد رانا شبیر کے گریڈ میں تنزلی کردی گئی۔
تازہ ترین