• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اٹلی: بھارتی کسانوں کے حق میں مظاہرہ، مودی حکومت کیخلاف نعرے

اٹلی میں بھارتی حکومت کے خلاف اور بھارتی کسانوں کے حق میں ریلی نکالی گئی۔ 

اطالوی دارالحکومت روم سے موصول اطلاع کے مطابق مظاہرین  کا کہنا تھا کہ نریندر مودی حکومت بھارتی کسانوں کے خلاف کالے قانون ختم کرے۔ ایف اے او (عالمی ادارہ خوراک) بھارتی کسانوں کو مودی سرکار کے مظالم سے بچانے کے لیے کردار ادا کرے۔ 


اس موقع پر بھارتی کسانوں کے حق میں روم میں موجود اقوام متحدہ کے تحت قائم عالمی ادارہ برائے خوراک (ایف اے او) کے  ہیڈکوارٹرز کے سامنے احتجاج کیا گیا۔

تازہ ترین