• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کپ کےچوتھے راؤنڈ کے میچ میں جمعرات کو اسٹیٹ بنک اسٹیڈیم کراچی میں سنٹرل پنجاب کے خلاف میچ میں سلو اوور ریٹ کے باعث سدرن پنجاب پر جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ سدرن پنجاب نے مقررہ وقت میں تین اوورز کم کرائےجس پر 32ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا گیا ۔

تازہ ترین