• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر، آئندہ مالی سال بجٹ کیلئے کسٹم سے متعلق تجاویز طلب

اسلام آباد ( کامرس رپورٹر ) ایف بی آر نے آئندہ مالی سال 2021-22 کے وفاقی بجٹ کے لیے کسٹم سے متعلق تجاویز 10فروری تک طلب کر لی ہیں ۔ ایف بی آر کی جانب سے ملک بھر کے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ، انفرادی اورایسوسی ایشنز اور سٹیک ہولڈرز سےکسٹم سے متعلق تجاویز کےلیے مراسلہ جاری کیا گیا ہے۔

تازہ ترین