• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شوگر بحران دس خاندانوں کی اجارہ داری کا نتیجہ؟ذرائع ایسوسی ایشن

اسلام آباد (حنیف خالد) پاکستان میں شوگر انڈسٹری پر برسوں سے قائم آٹھ سے زائدطاقتور خاندانوں کی اجارہ داری کو کمپی ٹیشن کمیشن آف پاکستان آج تک ان کی اجارہ داری بھاری جرمانے کر کے بھی نہیں ختم کرسکا۔ پاکستان شوگر ڈیلرز ایسوسی ایشن کے سابق سیکرٹری جنرل نے جنگ کو بتایا کہ چینی کا تاریخ ساز بحران پیدا کرنے میں آٹھ دس خاندان ملوث ہیں۔ ان میں سے ایک خاندان کی 6بڑی بڑی شوگر ملیں ہیں اور وہ کاٹن ایریا چھوڑ کر پورے ملک میں بھی نئی شوگر ملیں نہیں لگنے دیتا۔

تازہ ترین