• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منی لانڈرنگ تحقیقات، جوڈیشل مجسٹریٹ نے سلمان شہباز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے

لاہور (وقائع نگار خصوصی)جوڈیشل مجسٹریٹ ذوالفقار باری نے منی لانڈرنگ کے بارے میں ایف آئی اے کی تحقیقات میں پیش نہ ہونے پر سلمان شہباز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ،ایف آئی اے نے عدالت کو بتایا کہ سلمان شہباز و دیگر کیخلاف 25ارب کی منی لانڈرنگ کی تحقیقات جاری ہیں، سلمان شہباز کو متعدد بار طلب کیا گیا، طلبی کے نوٹسز بھی بھیجے گئے لیکن وہ پیش نہ ہوئے۔

تازہ ترین