• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آ باد ( نیو زرپورٹر) ذ رائع کے مطابق ی وفاقی حکومت نے نعیم بخاری کی بطور چئیرمین سر کاری ٹی وی تعیناتی کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔ وفاقی کابینہ سے سرکولیشن سمری کے ذریعے فیصلے کی منظوری لی گئی۔

ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد نعیم بخاری کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا۔

تازہ ترین