• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پہلی سعودی کورونا ویکسین تیارکلینکل ٹرائلز جلد شروع ہونگے

جدہ(شاہدنعیم) سعودی عرب کی امام عبدالرحمن یونیورسٹی نے پہلی سعودی کورونا ویکسین تیار کی ہے۔ کلینکل ٹرائلز جلد شروع کیے جائیں گے۔ سعودی ٹی وی کے مطابق امام عبدالرحمن بن فیصل یونیورسٹی نے کہا ہے کہ ’میڈیکل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی ایک ٹیم کورونا ویکسین بنانے میں کامیاب ہوگئی ہے، امام عبدالرحمن یونیورسٹی نے ٹوئٹر کے سرکاری اکاؤنٹ پر بیان میں کہا کہ یہ ویکسین ڈاکٹر ایمان المنصور کی قیادت میں اسکالر کی ایک ٹیم نے تیار کی ہے۔ ابتدائی تجربات کرلیے گئے۔

تازہ ترین