• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)گولڈ مارکیٹ، سونے کی قیمت میں استحکام ،عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 8ڈالر کے اضافے سے 1839سے بڑھ کر 1847ڈالر فی اونس ہو گئی ہے تاہم مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت ایک لاکھ 12ہزار 900روپے فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمت 96ہزار 794روپے پر مستحکم رہی۔

تازہ ترین