• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی پی او نے کلرسیداں واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) سی پی او راولپنڈی نے تھانہ کلر سیداں کے علاقہ میں فائرنگ سے 4 افراد کی ہلاکت اور 8 زخمی ہونے کے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ایس ایس پی آپریشنز شعیب محمود، ایس پی صدر، ڈی ایس پی کہوٹہ اور ایس ایچ او کلر سیداں پولیس نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے تھے۔
تازہ ترین