• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

4ارب کی لاگت سے رائیونڈروڈبراستہ ڈیفنس روڈ کی تکمیل کیلئے ورکنگ

لاہور(خصوصی رپورٹر)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی انجینئرنگ ونگ نے شہر کے جنوبی حصے کیلئے ماسٹر پلان میں شامل سٹریٹیجک پلان روڈ پر ورکنگ شروع کردی ہے۔ 4 ارب کی لاگت سے رائیونڈ روڈ براستہ ڈیفنس روڈ تک فیز ون کو مکمل کرنے کیلئے ورکنگ کی جارہی ہے ۔ تخمینہ میں لینڈ ایکوزیشن کی لاگت شامل ہوگی، جبکہ150فٹ چوڑی کینال روڈ کیساتھ ساتھ تعمیر ہوگی۔
تازہ ترین