• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) جعلسازی کے الزام میں تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ کینٹ پولیس کو عمارہ رانی نے بتایا کہ ملزم اعجاز بھٹہ میرے خاوند کا دوست مجھ سے کار مانگ کر لےگیا۔ یہ کار اس نے محمد اظہر اور مسعود کے ساتھ ملی بھگت کرکے اپنے نام ٹرانسفر کروالی،پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔
تازہ ترین