• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنر پنجاب کی جانب سےوہاڑی کے ڈاکٹرز کیلیے شیلڈز

وہاڑی ( نامہ نگار) گورنر ہاوس لاہور میں تقریب منعقد کی گئی جس میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کورونا میں بہترین کارکردگی دکھانے والے وہاڑی کے ڈاکٹرز توحید بھٹی، ڈاکٹر عثمان ہاشم، ڈاکٹر منان شاہد ،ڈاکٹر تنویر ملک کو شیلڈ دی جبکہ کورونا سے شہید ہونے والے ڈاکٹر منظور احمد کی شیلڈ ڈاکٹر عثمان ہاشم نے وصول کی۔
تازہ ترین