• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیراں غائب روڈ پر الیکٹرک سگنل نصب کرنے کا فیصلہ

ملتان(سٹاف رپورٹر ) سٹی ٹریفک افسر ملتان کی جانب سے ڈپٹی کمشنر کو ایک مراسلہ ارسال کیا گیا ہے جس میں درخواست کی گئی ہے کہ گندہ نالہ پیراں غائب روڈ پر الیکٹرک سگنل نصب کرنے کے لیے متعلقہ محکمہ کو ہدایت کی جائے۔
تازہ ترین