• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)مختلف حادثات میں بچے سمیت4 افرادجاں بحق ہوگئے، تفصیلات کے مطابق اورنگی ٹاؤن بدر چوک کے قریب گھر کے اندر کرنٹ لگنے سے 7سالہ عبدالکریم جاں بحق ہو گیا باغ کورنگی روڈ پر ٹریفک حادثے میں 45برس کا شخص جاں بحق ہو گیا،اسٹیل ٹاؤن کے علاقے وائرلیس گیٹ کے قریب ٹریفک حادثے میں32سالہ اشرف جاں بحق ہو گیا۔ شاہ فیصل کالونی نمبر 2موبائل مارکیٹ کے قریب60سالہ نامعلوم شخص پراسرار طور پر جاں بحق ہوگیا، لاش سردخانے منتقل کر دی گئی۔

تازہ ترین