• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)فائرنگ کے واقعات میں دو افراد زخمی ہو گئے، تفصیلات کے مطابق لانڈھی سیکٹر 36-Bمیں ڈکیتی مزاحمت پر ملزمان کی فائرنگ سے24سالہ ہدایت زخمی ہو گیا،قائد آباد نجی میں ذاتی جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 29سالہ زین انصاری زخمی ہو گیا، زخمیوں کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔

تازہ ترین