• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک سرزمین پارٹی برطانیہ کے رہنماؤں کی ارشد وہرہ سے تعزیت

لندن( پ ر) پاک سرزمین پارٹی کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری محمد رضا، برطانیہ کے صدر الطاف شاہد، سینئر نائب صدر مرزا فیصل محمود، جنرل سیکرٹری امیرفیصل اعوان ، غلام نبی عامر، ذبیدہ شاہد،حمیرا حقانی،مرزا خلیل اللہ،چوہدری پرویز اختر، محمد فیض،بیرسٹر سیرت،ڈاکٹر سرور خان، جاوید حسین،خواجہ یونس جوائنٹ سیکرٹری ریحان آراین،عمران خان، لندن کے صدر راحیل مسرور،جنرل سیکرٹری فہد وارثی، برمنگھم کے صدر سیٹھ پرویز، عمران شفیق، تہمینہ شاہد بریڈفورڈ کے صدر کاشان جیلانی والسال کے صدر عدنان ملک،بلیک برن کے عزیز ساونت،مانچسٹر کے ناظم صدیق اور دیگر نے پاک سرزمین پارٹی کے مر کزی وائس چیئرمین اور سابق ڈپٹی میئر کراچی ڈاکٹر ارشد وہرہ کے والد کے انتقال پر دکھ اور افسوس کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور انکی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنانے اور تمام لواحقین کو صبروجمیل عطا فرمائے ۔
تازہ ترین