• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(پ ر)اسسٹنٹ ڈائریکٹر آئی جی آفس کامران احمد،سپرنٹنڈنٹ ایف بی آر انکم ٹیکس حاجی عمران عزیز،ریاض احمداوراعجاز احمدنے ان تمام عزیز واقارب، رشتہ داروں ، دوست و احباب اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کا شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نےان کے بھائی سول ہسپتال کوئٹہ کے سابق ڈائیلسیزاسسٹنٹ ندیم احمدکی وفات پر ٹیلی فون یاگھر آکر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔
تازہ ترین