• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اداکارہ ہما نواب سائبر کرائم کا شکار ہوگئیں

معروف اداکارہ ہما نواب سائبر کرائم کا شکار ہوگئیں، ان کے ذاتی اکاؤنٹ سے لاکھوں روپے نکال لیے گئے۔

ہما نواب نے کہا کہ بینک نمائندہ بن کر فون کیا گیا، کال کرنے والے نے انہیں اکاؤنٹ بند کرنے کی دھمکی دی۔

اداکارہ ہما نواب سے ذاتی تفصیلات پوچھ کر اکاؤنٹ سے دو لاکھ روپے نکال لیے۔

تازہ ترین