• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھانہ بنی گالا کے تمام عملے کو تبدیل کردیا گیا

اسلام آباد میں  تھانہ بنی گالا کے تمام عملے کو تبدیل کردیا گیا۔  تھانے کا عملہ آئی جی اسلام آباد کی ہدایت پر تبدیل کیا گیا ہے۔

تبدیل کیے گئے عملے میں 16 کانسٹیبل، 3 سب انسپکٹرز، 3 اسسٹنٹ سب انسپکٹرز شامل ہیں۔

 بنی گالہ تھانے کے اہلکاروں کو شکایات کی وجہ سے تبدیل کیا گیا ہے۔

نئے تعینات اہلکاروں کے انٹرویو لے کر بنی گالا میں تعینات کر دیا گیا۔

تازہ ترین