• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسجد الحرام آنے والوں کی تعداد 67 لاکھ سے بڑھ گئی

کورونا وائرس کے بعد سے عمرہ اور نماز کے لیے مسجد الحرام آنے والوں کی تعداد 67 لاکھ سے بڑھ گئی ہے۔ 

کوروناوائرس کے پیش نظر نماز اور عمرے کے لیے جانے والوں پر’اعتمرنا‘ ایپ کی پابندی ہے۔ 


مکہ سے حرمین انتظامیہ  کے مطابق اعتمرنا کے ذریعے نماز اور عمرے کا اجازت نامہ حاصل کرنا لازمی ہے۔ اور یہ پابندی بیرون ملک سے آنے والے عمرہ زائرین پر بھی نافذ ہے۔

تازہ ترین