• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چینی کے نرخ کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات کررہے ہیں، حماد اظہر

وفاقی وزیر حماد اظہر کہتے ہیں کہ حکومت چینی کے نرخ کنٹرول کرنے کے لئے اقدامات کر رہی ہے۔

سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے حماد اظہر کا کہنا تھا کہ بڑے عرصے بعد کسان کو گنے کی صحیح قیمت مل رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اکتوبر نومبر تک سندھ حکومت نے گندم ریلیز کرنے سے انکار کیا، اکتوبر میں ملک میں آٹے کا تھیلا 860 روپے اور سندھ میں 1ہزار 160 روپے تھا۔

تازہ ترین