• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت نے چیئرمین فشر مین کوآپریٹو سوسائٹی کے گھر پر فائرنگ کے مقدمہ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماءنبیل گبول کو بری کردیا،دوران سماعت صلح نامہ پیش کیا گیا، نبیل گبول کے وکیل کا کہنا تھا کہ نبیل گبول نے عدالت سے ضمانت قبل ازگرفتاری حاصل کی تھی،ایڈووکیٹ لیاقت گبول نے نبیل گبول کی بریت کی درخواست دائر کی تھی۔

تازہ ترین