• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی کرکٹرز کے پہلے کورونا ٹیسٹ کلیئر

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لئے منگل کو کراچی کے ہوٹل میں رپورٹ کریں گے جہاں ان کے کورونا ٹیسٹ ہوں گے۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹ اسکواڈ کی پہلی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ میں تمام کرکٹرز اور آفیشلز کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔

تازہ ترین