• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین کرکٹ: پاکستان اور جنوبی افریقا کا پہلا ون ڈے بدھ کو ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اور جنوبی افریقا کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے بدھ کو ڈربن میں کھیلا جائے گا۔ پاکستانی فاسٹ بولر فاطمہ ثنا قومی ٹیم کیلئے عمدہ کارکردگی دکھانے کیلئے پرعزم ہیں، ان کا کہنا ہے کہ کراچی گلیوں میں لڑکوں کے ساتھ کھیلتی تھی ۔ لڑکے بیٹنگ نہیں دیتے تھے کہ کہیں چوٹ نہ لگ جائے ۔

تازہ ترین