• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سڈنی (جنگ نیوز) بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان چوتھا ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا۔ آسٹریلیا کی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 294 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی۔ اس نے بھارت کو جیت کیلئے 328 رنز کا ہدف دیا۔ محمد سراج نے پانچ جبکہ شاردل ٹھاکر نے چار وکٹ لیے۔ ہدف کے تعاقب میں بھارت نے چار رنز ہی بنائے تھے کہ بارش آگئی اور کھیل ختم کردیا گیا۔

تازہ ترین