• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی بی سی سی اور انٹر یونیورسٹیز کنسورشیم کا طلباء کی کیرئیر کاؤنسلنگ کیلئے ہفتہ وار پروگرام ’وائس چانسلرز کیساتھ لائیو‘ شروع

کراچی(اسٹاف رپورٹر) انٹرمیڈیٹ بورڈ کی کمیٹی آف چئیرمین (آئی بی سی سی) اور ملک میں یونیورسٹیوں کے سب سے بڑے نیٹ ورک انٹر یونیورسٹیز کنسورشیم پاکستان کی جانب سے انٹر کے طلباء کو جامعات سے روشناس کروانے، کیرئیر کاونسلنگ، شعبہ جات کے متعلق آگاہی اور اسکالرشپ کے مواقع کے متعلق رہنمائی فراہم کرنے کیلئے مشترکہ طور پر فیس بک سے براہ راست ہفتہ وار پروگرام "وائس چانسلرز کے ساتھ لائیو" کی شروعات کردی گئی جس میں پہلے مہمان وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور انجنئیر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب تھے۔

تازہ ترین