• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالیہ شاہد جوائنٹ سیکرٹری اوورسیز پاکستانیز ڈویژن تعینات، ہما ہلال کی خدمات محکمہ تعلیم بلوچستان کو واپس

اسلام آ باد ( نیو زرپورٹر) وفاقی حکومت نے سندھ میں تعینات سیکرٹیر یٹ گروپ کے گریڈ بیس کی افسر مس عالیہ شاہد کو تبدیل کرکے جوائنٹ سیکرٹری اوور سیز پا کستانیز ڈویژن تعینات کیا ہے۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ان کے تبادلے کا نو ٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ دریں اثناء نیشنل انسٹی ٹیوٹ بر ائے خصوصی تعلیم اسلام آ باد ڈپٹی ڈائریکٹر مسز ہما ہلال کی خدمات محکمہ تعلیم بلوچستان کو واپس کر دی گئی ہیں جہاں وہ اسسٹنٹ پروفیسر ہیں ۔

تازہ ترین