• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل امجد نیازی سعودی عرب پہنچ گئے

ریاض(شاہدنعیم) پاکستان کے چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سعودی کمانڈر رائل نیول فورسز کی خصوصی دعوت پر ریاض پہنچ گئے، کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ ریاض پہنچنے پر ان کا استقبال پاکستان کے سفیر راجہ علی اعجاز،دفاعی اتاشی بریگیڈئرراجہ ہارون اوراعلی سعودی عہدے داران سمیت فوجی افسران نے کیا۔ پاک بحریہ کے سربراہ امجد خان نیازی مملکت کی اعلی حکومتی شخصیات اور سینئر فوجی قیادت سے ملاقات کریں گے۔

تازہ ترین