• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بائیڈن کی حلف برداری، اندرونی حملے کا خطرہ، امریکی نیشنل گارڈز کی اسکریننگ

کراچی، واشنگٹن (نیوز ڈیسک، اے ایف پی) امریکی محکمہ دفاع کے حکام نے خبردار کیا ہے کہ انہیں نومنتخب صدر جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری کے دوران ان کی سیکورٹی پر مامور اہلکاروں کی جانب سے اندرونی حملے کا خدشہ ہے۔

اس خدشے کے بعد امریکی خفیہ ایجنسی ایف بی آر نے واشنگٹن میں نیشنل گارڈز کے تعینات تمام 25 ہزار اہلکاروں کی اسکریننگ (جانچ پڑتال) شروع کردی ہے۔

تازہ ترین