• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترکی، اعلیٰ فوجی افسران سمیت 238 افراد کی گرفتاری کا حکم

ترکی میں فتح اللہ گولن تحریک سےتعلق کےشبے میں 238 افراد کی گرفتاری کاحکم دے دیا گیا ہے۔

ترک میڈیا کے مطابق مشتبہ افراد میں حاضر سروس کرنل، لیفٹننٹ کرنل، میجر سمیت فوجی افسران شامل ہیں۔


پراسیکیوٹر کے حکم پر 160 دیگر مشتبہ افراد کو بھی گرفتارکیا گیا ہے، ترکی میں 2016 میں حکومت کے خلاف بغاوت کی ناکام کوشش کی گئی تھی۔

تازہ ترین