• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علامہ ریاض جوہری سے ڈاکٹر حسن رضوی، عبدالناصر خان و دیگر کی تعزیت

کراچی(پ ر)ڈاکٹر حسن رضوی،علامہ زوہیر عابدی، ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل عبدالناصر خان نے علامہ ریاض جوہری کے گھر جاکر ان کے چچا اور بہن کے انتقال پر تعزیت کی۔ڈاکٹر حسن رضوی نے مرحومین کو ایصال ثواب کیلئے دعا کرائی ۔اس موقع پر سید تسنیم زیدی،جاوید علی اور محمد علی نادر بھی موجود تھے۔

تازہ ترین