• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)صدر میں پتنگ کی ڈور پھرنے سے بچہ زخمی ہوگیا ، 7سالہ محمد حسنین ولد محمد ارتضیٰ صدر کے علاقے میں گلی میں کھیل رہا تھا کہ پتنگ کی ڈور اس کے گلےپر پھر گئی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگیا، علاقہ مکینوں نے بچے کو جناح اسپتال منتقل کیا جہاں اسے طبی امداد دی گئی، ڈاکٹرز کے مطابق بچے کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔

تازہ ترین