• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) پولیس نے خاتون کے ساتھ مارپیٹ کرکے طلائی چین لیکر فرار ہونے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے ۔تفصیل کے مطابق صدر پولیس کو ثمینہ بی بی نے بتایا کہ گزشتہ روز اپنے خاوند اور دو بیٹیوں کے ہمراہ رکشہ میں سوار ہوکر سسرال سے گھر آرہے تھے کہ سکندری نالہ کے قریب ملزم تنویر میرے ساتھ مار پیٹ کرتے ہوئے زبردستی گلے میں موجود ایک تولہ کی طلائی چین لےگیا،پولیس نے ملزم کے خؒاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔
تازہ ترین