• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دوران سروس فوت اساتذہ کے بچوں کو ملازمتیں ملیں گی

ملتان (سٹاف رپورٹر) صوبہ بھر کے اساتذہ کی بھرتیوں کا معاملہ، بھرتیوں میں دوران سروس وفات پانے والے اساتذہ کے بچوں کو بھی نوکریاں ملیں گی۔ اساتذہ کے بچوں کو نوکریوں دینے سے متعلق کوٹہ مختص کرنے کیلئے کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی، ماضی میں اساتذہ کے بچوں کو 7 فیصد کوٹہ دیا جاتا تھا۔کمٹیاں اساتذہ کے بچوں کو نوکریاں دینےکیلئے انٹرویوز اور ٹیسٹ کے اضافی نمبر ملیں گے یا کوٹہ بحال ہوگا، محکمہ سکول ایجوکیشن افسران اور اساتذہ کے رہنماؤں پر مشتمل کمیٹی بنا دی گئی ہے۔
تازہ ترین