• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر ظفر اقبال،کرنل غضنفر اقبال اورمشتاق طاہرسے تعزیت

نیو کاسل (پ ر) ڈاکٹر ظفر اقبال چوہدری ڈائریکٹرDTLٹیسٹنگ لیبارٹری میرپور آزاد کشمیر اور کرنل غضنفر اقبال کی والدہ، ڈسٹرکٹ سیشن جج کوٹلی چوہدری مشتاق احمد طاہر کی حقیقی خالہ پاکستان کے شہر کھاریاں میں وفات پاگئیں، کشمیری کمیونٹی رہنماڈاکٹر پرویز محمود چوہدری، ڈاکٹر شیخ منظور حسین، ڈاکٹر اسد الرحمن، سابق کونسلر چوہدری سجاول، چوہدری امداد علی، راجہ ظہیر احمد، راجہ تنویر الحسن، بریڈ فورڈ سےشیخ ارشدبرقی، چوہدری ارشد محمود، مطلوب شہزاد، خواجہ پرویز احمد، بابو محمد مشتاق، بائو انور عالم، لیڈز سے آصف قریشی، نمبردار عبدالجبار، بائو رازق، چوہدری ممتاز، اسٹاکسٹن سے راجہ پرویز اقبال، چوہدری جہانگیر، یعقوب مغل، ناصر علی، پیر جاوید اقبال، حافظ محمد صدیق نعیم، مڈل براہ سے آصف محمود، سابق کونسلر حمید شان، حاجی قربان، وقاص احمد، حاجی جاوید اقبال، مانچسٹر سے چوہدری ممتاز، چوہدری امتیاز احمد، امجد بٹ، رازق ایڈووکیٹ، چوہدری جاوید اقبال، شیخ اسد رحمان، ڈاکٹر محمد تاج چوہدری، چوہدری آفتاب الٰہی، محمد شبیر اور دیگر نے دکھ کا اظہار اور مرحومہ کی مغفرت کیلئےدعا کی ہے۔
تازہ ترین