• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میں کافی حد تک ہیئر اسٹائلنگ کی ماہر بن چکی ہوں، پریانکا چوپڑا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)بولی وڈ اور ہولی وڈ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی پریانکا چوپڑا ان دونوں اپنی کتاب اور آنے والی فلم کی پروموشن میں مصروف ہیں۔حال ہی میں اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیر کی جس میں وہ نیلے رنگ کی شرٹ پہنی ہوئی ہیں جب کہ انہوں نے میک اپ بھی کافی کم کیا ہوا تھا۔اس تصویر میں پریانکا چوپڑا نے ببالوں کاجوڑا بنایا ہوا تھا۔تصویر کے کیپشن میں پریانکا نے بتایا کہ ʼمیں یہ کہہ سکتی ہوں کہ میں کافی حد تک ہیئر اسٹائلنگ ماہر بن چکی ہوں۔

تازہ ترین